the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی 19اکتوبر (یواین آئی ) دریائے کرشنا کے پانی کی تقسیم سے متعلق برجیش کمار ٹریبونل نے کہا ہے کہ وہ صرف آندھراپردیش اور تلنگانہ کے پروجیکٹس کو ہی دریا کے پانی کی تقسیم کے معاملہ سے نمٹ رہا ہے جبکہ دیگر ریاستیں اندرون چار ماہ اپنا جواب



داخل کرسکتی ہیں۔ ٹریبونل نے سال 2010 میں اس وقت کی متحدہ آندھراپردیش ریاست کے علاوہ مہاراشٹر،کرناٹک کے پروجیکٹس کے لیے بھی پانی الاٹ کیا تھا۔
اس وقت متحدہ آندھراپردیش کو الاٹ 1005ٹی ایم سی پانی اب تلنگانہ اور آندھراپردیش کے درمیان تقسیم کیا گیا ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.